دبئی میں پہنچی گینگ  وار: لارنس بشنوئی گینگ کے زورا سدھو کا گلا کاٹ کر قتل

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ لارنس اور گودارا کے گروہوں کے درمیان گینگ وار شروع ہوئی ہو۔ حال ہی میں لارنس بشنوئی گینگ کے شوٹر ہری باکسر کو امریکہ میں گولی چلائی گئی تھیں ۔ روہت گودارا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔واضح رہے کہ  ہری باکسر نے اس سال کے شروع میں مشہور کامیڈین کپل شرما کے Kap’s Cafe میں گولی چلانے  کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک کیفے کو مزید دو بار گولیوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *