شہر کی خبریںحیدرآباد میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ adminOctober 14, 202501 mins حیدرآباد: “سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت ₹1,30,850 تک پہنچ گئی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت ₹1,17,780 ہے۔ ایک کلو چاندی کی قیمت ₹1,85,763 درج کی گئی ہے۔” [] Post navigation Previous: ‘کولڈ ریف’ کھانسی کی دوا لکھنے والے ڈاکٹر کو 10 فیصد کمیشن کا انکشافNext: حیدرآباد میں ٹریفک کے دوران ہارنوں کی گونج بڑی اذیت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تیز ہواوں کے باعث دیوار کار پر گر پڑی -2 افراد ہلاک ؛ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں دلخراش حادثہ adminJune 18, 2026 0
آصف آباد کی خاتون جج پیدل عدالت پہنچیں، ایندھن کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کا دیا پیغام adminJune 18, 2026 0