بہار اسمبلی‌ انتخابات کی تواریخ کا آج ہوگا اعلان

نئی دہلی: بہار اسمبلی انتخابات کے لیے نقارہ بجنے والا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن آج انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔ پیر کی شام 4 بجے الیکشن کمیشن ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے انتخابات کی تواریخ کا اعلان کرے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *