غزہ، فلسطینی مجاہدین کا حملہ، اسرائیلی فوجی زخمی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

قدس نیوز ایجنسی کے مطابق  مقاومتی گروہ کے ساتھ لڑائی کے دوران کئی صہیونی فوجی زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو مقبوضہ علاقوں کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *