حیدرآباد تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل

حیدرآباد ۔ حیدرآباد شہر میں تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کا نیا نام “تلنگانہ تلی فلائی اوور” رکھا ہے۔ ریاستی سکریٹریٹ کے قریب واقع اس فلائی اوور برج پر اب بورڈ بھی نصب کردیا گیا ہے جس پر “تلنگانہ تلی فلائی اوور” درج ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *