ہندوستان کی بڑی کامیابی، پہلی مرتبہ ریل لانچر سے داغا اگنی پرائم میزائل، 2000 کلومیٹر تک نشانے کا رینج

اگنی-پرائم اگنی سیریز کی سب سے جدید میزائل ہے۔ یہ انٹرمیڈیٹ رینج (درمیانی دوری) والی ہے جو 2000 کلومیٹر تک نشانہ لگا سکتی ہے، اس میں کئی ایڈوانسڈ فیچرس ہیں۔

– یہ میزائل عین مطابق نشانہ لگانے میں اہل ہے۔ جدید نیوی گیشن سسٹم سے دشمن کے ٹھکانے کو سیدھے ٹارگیٹ کرے گی۔

– تیز ری ایکشن اس کی خاصیت ہے۔ چھوٹے وقت میں یہ لانچ ہو سکتی ہے۔

– مضبوط ڈیزائن اس کی پہچان ہے، یہ کینسٹر (بند بکس) میں رکھی جاتی ہے، ایسا کرنے سے بارش، گرد یا گرمی سے یہ بچا رہتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *