پارس کھڈکا کا نام یوتھ اینڈ سپورٹس وزیر کے طور پر سامنے آ یا ہے۔ نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پارس کھڈکا نوجوانوں میں مقبول ہیں۔ ان کی تقرری جین- زی تحریک کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے، جو نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیتی ہے۔
نیپال کی عبوری حکومت کے لیے کچھ اہم وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی!
