مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی رکنیت بحال، مؤ صدر میں ضمنی الیکشن نہیں ہوگا

واضح رہے کہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کے دوران ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عباس انصاری نے مبینہ طور پر ایسا بیان دیا تھا، جسے اشتعال انگیز اور عہدیداروں کو دھمکی دینے والا سمجھا گیا تھا۔ اس دوران عباس انصاری نے کہا تھا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ‘سب کا احتساب ہوگا’۔ ان کے اس بیان کے بعد الیکشن کمیشن نے عباس انصاری کی انتخابی مہم پر پابندی لگا دی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *