تازہ ترین خبریںروزنامہ منصف سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا انتقال adminJuly 16, 202501 mins حیدرآباد ۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ جناب شیخ نصیر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ شہر کے قدیم اور مشہور ومعروف روزنامہ منصف سے وابستہ تھے۔ سینئر فوٹو جرنلسٹ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے دوچار تھے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ [] Post navigation Previous: دہلی میں 5 اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، اسکول احاطہ کرایا گیا خالیNext: پینٹ کی جیب میں موبائیل فون پھٹنے سے نوجوان زخمی – تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تانڈور میں شراب نوشی کے دوران ایک شخص کی موت – پرمٹ روم میں کرسی پر ہی ڈھیر ہوگیا adminJune 11, 2026 0
امریکہ-ایران تصادم شدت اختیار کر گیا – ایران پر حملہ کے بعد آبنائے ہرمز بند، کویت اور بحرین میں فوجی اڈے نشانے پر adminJune 11, 2026 0