جامعہ نے شہید بریگیڈیئر محمد عثمان کوخراج عقیدت پیش کیا

شہید بریگیڈیئر محمد عثمان جنہیں ‘ نوشہرہ کا محافظ’ بھی کہا جاتا ہے ، وہ 1947-48 میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے دوران جھنگر اور نوشہرہ (جموں و کشمیر) پر دوبارہ قبضہ کرنے والے ہیرو تھے۔ گیلنٹ آفیسر 3 جولائی ، 1948کو شہید ہوگئے جب نوشہرہ میں دشمن کا ایک گولہ ان کے قریب آگرا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *