’آپ نے شروع کیا، ہم اس کا خاتمہ کریں گے‘، ٹرمپ کو بڑے حملے کے لیے تیار رہنے کی ایران کی سخت وارننگ

واضح رہے کہ امریکہ نے گزری رات ایران کے تین بڑے جوہری ٹھکانوں فورڈو، نتانج اور اصفہان پر حملہ کیا۔ ٹرمپ نے حملے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ سبھی بم بردار طیارے کامیابی کے ساتھ حملے کے بعد ایران کی فضائی سرحد سے باہر نکل آئے اور سبھی محفوظ ہیں۔ انہوں نے اپنے فوجیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی اور فوج ایسا نہیں کر سکتی تھی۔ انہوں نے کہا، ’’اب شانتی کا وقت ہے‘‘۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *