عراق میں اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد اور کربلا میں عوام نے ایران کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی اسٹیشن سمیت دیگر سول تنصیبات پر حملوں کے بعد عراقی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *