تازہ ترین خبریںایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر تباہ کن جوابی حملہ/سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے adminJune 14, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے ایک بار پھر بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سمت سیکڑوں مختلف اقسام کے بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ [] Post navigation Previous: عمرہ ویزے کے لیے کنفرم ہوٹل بکنگ لازمی، نسک ایپ سے ڈیجیٹل تصدیق ہو گی۔ عازمین نوٹ فرمالیںNext: ایران کا وسیع حملہ، حیفا کی ریفائنری میں آتشزدگی، تل ابیب اور تمرا بھی نشانہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
حمل ساقط کرنے کیلئے 50 ہزار روپے، جنس معلوم کرنے کے لیے 20 ہزار۔ حیدرآباد میں ہاسپٹل پر دھاوے، نقلی لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار adminJune 15, 2026 0