پاکستان بھر میں اسرائیل مخالف ریلیوں کا اعلان

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیئر مین ایم ڈبلیو ایم پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت اور اسرائیل سے نبرد آزما بعض بہادر کمانڈرز کی شہادت کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *