ایران، بحری کشتی میں آگ لگنے سے تین افراد جاں بحق +ویڈیو

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان مجتبیٰ خالدی نے بتایا کہ شہر دیر میں کاوے کمپنی کے جہاز میں میتھانول گیس کی منتقلی کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں اب تک دو افراد جاں جب کہ تین زخمی ہو چکے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر موجود ہیں اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *