ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی رہبر معظم سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کررہے ہیں۔

پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی پارلیمانی اراکین حسینیہ امام خمینی تہران میں رہبر معظم سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

کچھ دیر بعد رہبر معظم انقلاب اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *