ایران کا انٹرنیشنل ویمن ہاکی ایشیا کپ 2025ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی خواتین کی ہاکی  ٹیم 2025 IIHF  کے ایشیا کپ میں دوسرے نمبر پر رہی۔

اس ٹورنامنٹ میں ایران نے متحدہ عرب امارات کو 4-1، بھارت کو 5-1، کرغزستان کو 6-0 اور ملائیشیا کو 6-0 سے شکست دی۔

 خواتین کا ایشیا کپ 2025ء انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن (IIHF) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہے۔

یہ ٹورنامنٹ 31 مئی سے 6 جون تک متحدہ عرب امارات کے شہر العین میں کھیلا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *