تہران، سیکا کانفرنس کے سیکرٹری جنرل کی عراقچی سے ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سیکا کانفرنس (ایشیائی تعامل اور اعتماد سازی کانفرنس) کے سیکرٹری جنرل غیرت سری بائی نے تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

تہران ڈائیلاگ فورم کے اجلاس کا آغاز  اتوار کو تہران میں وزارت خارجہ کے دفتر میں ہوا اور اس کی اختتامی تقریب آج دوپہر کو منعقد ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *