تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی

[]

گجرات ہائی کورٹ نے آج راہل گاندھی کے ذریعہ ’مودی‘ کنیت سے متعلق بیان پر سیشن کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا ہے جس میں راہل کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد کانگریس کے سینکڑوں کارکنان دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر پر جمع ہوئے اور راہل گاندھی کی حمایت میں اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران انھوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ یہاں پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں…

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *