پہلگام حملہ: کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے بی جے پی کے رویے پر سوال اٹھائے، موازنہ پیش کیا

– بی جے پی نے ایک شہید کی لاش اور اس کی بیوہ کا کارٹون بنایا۔

– کانگریس نے آل پارٹی میٹنگ کی مانگ کی۔

– بی جے پی نے آل پارٹی میٹنگ کے حوالے سے جھوٹ بولا۔

– کانگریس نے حکومت سے پاکستان کو سخت جواب دینے کا مطالبہ کیا۔

– بی جے پی نے اس حملے کی ذمہ داری ملک کے عوام میں مبینہ طور پر حب الوطنی کی کمی پر ڈال دی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *