امریکہ سے مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، ایرانی وزیر خارجہ+ویڈیو

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر امریکہ غیر حقیقی مطالبات سے گریز کرے تو معاہدہ ممکن ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *