تہران، انجمن ریحانۃ الحسینؑ میں عشرۂ اولِ محرم کی مجالس عزا منعقد

انمجمن ریحانۃ الحسینؑ میں عشرۂ اول محرم کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ مجالس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عزاداروں نے شرکت کی، جبکہ معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ نے مرثیہ و نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *