وزیر اعظم مودی سعودی عرب روانہ، جے رام رمیش نے شاہ سعود کے 1955 کے دورے کی یاد دلائی

جے رام رمیش کے مطابق، سعودی بادشاہ کے دورے کے بعد ہندوستان کے اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے 24 سے 28 ستمبر 1956 کے دوران سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا تھا۔ ان تاریخی سفارتی تبادلوں نے دونوں ملکوں کے درمیان نہ صرف سیاسی بلکہ ثقافتی و اقتصادی روابط کی بنیاد رکھی۔

جے رام رمیش نے اپنی پوسٹ کے ساتھ شاہ سعود اور پنڈت نہرو کے دوروں کی ویڈیوز اور تصویری جھلکیاں بھی شیئر کیں، جن میں اس وقت کے عوامی جوش و خروش اور مہمان نوازی کی جھلک نمایاں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *