حیدر آباد میں 400 ایکڑ میں پیڑوں کی کٹائی پر سپریم کورٹ فکرمند

دراصل تلنگانہ اسٹیٹ انڈسٹریل انفرااسٹرکچر کارپوریشن کو زمین الاٹ کی گئی تھی۔ اس کے خلاف طلبا اور ماہرین ماحولیات مل کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ کارپوریشن اس زمین کی نیلامی کرکے ایک آئی ٹی پارک بنوانا چاہتا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *