شیئر بازار میں پھر آئی گراوٹ، سینسیکس اور نفٹی کی فلیٹ ٹریڈنگ

اس سے پہلے یعنی کل 15 اپریل کو بی ایس ای سینسیکس 1500 پوائنٹس سے زیادہ اچھل کر 76734 پر بند ہوا۔ وہیں نفٹی میں بھی خریداری تیز رہی۔ این ایس ای نفٹی 500 پوائنٹس چڑھ کر 23328 پر بند ہوا۔ کل شیئر بازار میں سنہری شروعات ہوئی تھی۔ پورے دن بی ایس ای سینسیکس اور این ایس ای نفٹی ہرے نشان پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *