قم میں صیہونی رژیم کے خلاف ریلی، "ہم اپنے عہد پر قائم ہیں" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

مذہبی شہر قم کے عوام نے صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں “ہم اپنے عہد ہر قائم ہیں” کے نعرے کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی۔

یہ عظیم الشان ریلی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک سے مسجد جمکران تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے فاشسٹ رژیم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *