ایران کے ساتھ مذاکرات انتہائی مثبت اور تعمیری تھے، واشنگٹن

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، واشنگٹن نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ “ایران کے ساتھ مذاکرات انتہائی مثبت اور تعمیری تھے”۔  

تفصیلات کے مطابق، آج ہفتے کے روز عمان میں ایران اور امریکہ کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات پر واشنگٹن نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے پہلے دور میں بات چیت تعمیری اور مثبت ماحول میں ہوئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *