واضح رہے کہ ٹرمپ نے ہندوستان پر ٹیرف عائد کرنے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو ’اچھا دوست‘ بتایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ مودی ان کے اچھے دوست ہیں لیکن ہندوستان ہمارے ساتھ ٹھیک سلوک نہیں کرتا ہے۔ ٹرمپ نے کہا تھا، ’ہندوستان ہم سے 52 فیصد ٹیکس لیتا ہے اس لیے ہم ان پر آدھا یعنی 26 فیصد ٹیکس لگائیں گے۔‘‘
ہندوستان پر آج سے ٹرمپ کا جوابی ٹیرف نافذ، کئی اشیاء پر پڑ سکتا ہے اس کا اثر
