بہار میں آسمان سے قہر! بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی موت، 19 ضلعوں میں آندھی-طوفان اور تیز بارش کا الرٹ

یہاں گزشتہ رات سے ہی تیز بارش ہو رہی ہے۔ اس سے مدھوبنی شہر کی سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے۔ دربھنگہ کے بھی کچھ علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ دربھنگہ کے جالے میں منگل کی رات تیز ہوا کی وجہ سے لوگوں کے کچے گھرروں کے چھپڑ اڑ گئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *