روایتی طور پر دبئی نے ہندوستان کے تجارتی، ثقافتی اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ لوگوں کے درمیان تبادلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یو اے ای میں تقریباً 40 لاکھ 30 ہزار ہندوستانی تارکین وطن میں سے زیادہ تر دبئی میں رہتے ہیں اور کام کرتے ہیں۔
دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان کا ہندوستان دورہ آج سے، ہند-یو اے ای تعلقات مضبوط کرنے پر زور
