[]
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں پیدا عنبرپیٹ میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ آر ٹس سی کی راجدھانی بسمیں آگ لگ گئی۔ تڈرائیور نے آگ لگتی ہی فوری طور پر بس کو روک کر مسافروں کو نیچے اتار دیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
یہ بس حیدرآباد سے گنٹور جارہی تھی جس میں 45 مسافرین سوار تھے۔ چند ہی لمحوں میں بس پوری طرح سے جل کر خاکستر ہوگئی۔. ابتدائی طور پر اس بات کی تصدیق کی گئی کہ حادثہ اے سی میں آگ لگنے کی وجہ سے پیش آیا۔ اس حادثے میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔ پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
Narrow escape for around 45 passengers after a #TSRTC AC bus travelling from #Hyderabad to Vijayawada catches #fire on NH near Pedda Amberpet. Alert driver managed to get all passengers out safe.
Fire tenders and locals were doused the flames.#BusFire #FireAccident pic.twitter.com/zmbh4xthoo
— Surya Reddy (@jsuryareddy) July 6, 2023