فلسطینی مزاحمت کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ  میں قابض صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کی جھڑپیں ہوئیں۔

 فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں قابض صہیونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو  پلانٹڈ بم سے نشانہ بنایا ہے۔

تاہم مذکورہ فلسطینی گروپ نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *