مغربی ایشیا کی بحرانی صورت حال میں سینٹ کام سربراہ کا دورہ تل ابیب!

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل “مائیکل کوریلا” نے آج تل ابیب میں صیہونی حکام سے ملاقات کے دوران مغربی ایشیا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

صہیونی چینل “کان” نے خبر دی ہے کہ کوریلا آج صبح تل ابیب پہنچے اور اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر سے ملاقات کی۔ تاہم اس دورے کا مقصد اور ملاقات کی تفصیلات شائع نہیں کی گئیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *