نماز عید فطر، لوگوں کی مصلائے امام خمینی آمد شروع+ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق تہران میں عید فطر کی نماز صبح 8 بجے رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

نماز کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی مصلائے امام خمینی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *