رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ۔

ترجمہ : خدايا!  آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاك كردے اور ميرے دل كو تقوي? كي آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كي لغزشوں كو معاف كرنے والے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *