کھمم شہر کے موتی مسجد میں دعوت افطار سابق ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی شرکت

۔۔۔ کھمم شہر کے موتی مسجد میں سابق وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا کھمم ضلع بی آر ایس پارٹی اقلیتی صدر تاج الدین اور بی آر ایس پارٹی یوتھ قائد امجد نے دعوت افطار کی نگرانی کی اس موقع پر سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجے کمار نے کہا کے روزہ داروں کے ساتھ اللہ کے گھر میں بیٹھے کر مجھے بےانتہا خوشی ہوتی ہے کھمم شہر کے مسلمانوں کا میں ہمیشہ سے خادم ھو اور رہونگا پی اجے کمار نے مزید کھا کے افطار پارٹیاں گنگا جمنی تہذیب اور ہندو مسلم اتحاد کا ذریعہ ہے اس موقع پر مولانا عبد الغنی صاحب رشادی امام و خطیب موتی مسجد نے دعا کی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *