المیزان کے قافلے کی عمرہ سے واپسی۔ عنقریب دوسرا قافلہ ہوگا روانہ

حیدرآباد۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد شمس آباد ایئر پورٹ پہنچا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں روزہ رکھنے کا موقع ملا ۔ 7 اپریل کو اگلا قافلہ روانہ ہو گا اور حج کیلئے 23 مئی کو المیزان سے قافلہ روانہ ہوگا۔

 

اس موقع پر جی ایم خان الحاج محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی وغیرہ موجود تھے ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *