’پورے ملک میں ووٹر لسٹ پر سوال اٹھ رہے، اس پر ایوان میں بحث ضروری‘، لوک سبھا میں راہل گاندھی کا مطالبہ

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج ایوان میں ووٹر لسٹ کا ایشو اٹھایا اور کہا کہ ملک بھر میں اپوزیشن پارٹیاں اس پر سوال اٹھا رہی ہیں جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں ووٹر لسٹ پر سوال اٹھ رہے ہیں اور ایوان میں اس تعلق سے بحث ہونی چاہیے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *