قابل ذکر ہے کہ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع میں واقع اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کرنے کا مطالبہ بی جے پی کے ستارا سے رکن پارلیمنٹ ادین راجے بھوسلے نے کی تھی۔ اسی کے جواب میں وزیر اعلیٰ فڑنویس نے وضاحت کی اور اورنگ زیب مخالفین کو حقائق سے آشنا کرایا۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’ہم سبھی ایک ہی بات مانتے ہیں، لیکن کچھ بھی قانون کے تحت ہی کیا جانا چاہیے۔‘‘
’سبھی اورنگ زیب کی قبر منہدم کرنا چاہتے ہیں، لیکن…‘، وزیر اعلیٰ فڑنویس نے اورنگ زیب مخالفین کو حقائق سے کیا آشنا
