امریکہ میں پھر مندر میں توڑ پھوڑ، دیواروں پر نازیبا کلمات لکھے گئے، وزارت خارجہ نے واقعہ کی شدید مذمت کی

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جسیوال نے اس معاملے پر کہا، “ہم نے کلیفورنیا کے چِنو ہلس میں ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کے بارے میں رپورٹ دیکھی ہے۔ ہم اس طرح کی غلط حرکت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔”

واضح رہے کہ امریکہ میں پہلے بھی ہندو مندروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہندو مندروں میں توڑ پھوڑ اور چوری کی گئی ہے اور کئی بار خالصتانی نعرے بھی لکھے گئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *