کریم نگر کی ننھی روزہ دار زرینہ پروین

زرینہ پروین بنت محمد اشتیاق الحسن ساکن خان پورہ کریم نگر تلنگانہ نے 7 سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ دادا محمد اعجاز الحسن اور ناظم الدین باقر جگتیال اور دیگر رشتہ داروں نے مبارکبادی دیتے ہوئے دعاء دی کہ اللّٰہ تعالیٰ زرینہ پروین کو دین و دنیا میں قدم قدم پر سرخروئی و کامیابی عطاء فرمائے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *