گنبد حرم امام رضاؑ پر پرچم «نَصرُ مِنَ الله و فَتح قَریب» نصب

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید مقاومت کی تشییع کے موقع پر، امام رضا علیہ السلام کے مقدس حرم کے گنبد کے پر پرچم “نصر من اللہ و فتح قریب” لہرایا گیا۔

پرچم کشائی کی تقریب حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *