کھمم ضلع انیمل اینڈ ہسبنڈری آفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر کے وینکٹ راؤ نے جائزہ حاصل کرلیا

کھمم ضلع انیمل اینڈ ہسبنڈری آفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر کے وینکٹ راؤ نے جائزہ حاصل کرلیا۔۔۔ کھمم ضلع انیمل اینڈ ہسبنڈری آفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر کے وینکٹ راؤ نے جائزہ حاصر کرنے کے بعد کھمم کلکٹر مذمل خان سے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا کلکٹر مذمل خان نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *