محمد اشفاق بھائی فرینڈس ٹیلر عادل آباد کا انتقال

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

عادل آباد۔ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد اشفاق بھائی فرینڈس ٹیلر سنجے نگر عادل آباد کا (16 فروری) اب سے کچھ دیر قبل قلب پر حملے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ہے ۔نماز جنازہ 17 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ بھکتا پور میں ادا کی جائے گی۔ ۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *