ولیم پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں اور بم ڈسپوزل دستے نے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کر بم برآمد کیے۔
![کیرالہ: پولیس نے چیکیاڈ گاؤں سے بم اور تلواریں ضبط کیں](https://urdu.munsifdaily.com/wp-content/uploads/2025/02/SEEEZ.gif)
کوزی کوڈ: کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع کے چیکیاڈ گاؤں سےپولیس نے جمعرات کو مٹی کی دیوار کے نیچے چھپائے گئے 14 طاقتور اسٹیل بم، دو پائپ بم اور دو تلواریں ضبط کیں۔
ولیم پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں اور بم ڈسپوزل دستے نے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کر بم برآمد کیے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بموں کو بعد میں ناکارہ بنا دیا جائے گا۔