اسرائیل-حماس جنگ بندی برقرار رہنے پر تذبذب، ٹرمپ-نیتن یاہو ملاقات پر دنیا کی نظریں

دراصل حماس اور اسرائیل کے درمیان بھلے ہی جنگ بندی نافذ ہے لیکن دونوں ہی طرف سے اسے جیت کے طور پر مشتہر کرنے سے کشیدگی کی حالت بنی ہوئی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ملک سے روانہ ہونے کے دوران کہا کہ ہم حماس پر جیت کو لے کر چرچا کریں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *