مرکزی بجٹ 2025-26 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں ملک کا بجٹ پیش کریں گی۔ اس میں کچھ خاص اعلانات کی توقع کی جا رہی ہے۔ عام لوگوں سے لے کر کارپوریٹ دنیا کو اس بجٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔
یونین بجٹ LIVE: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن 11 بجے پیش کریں گی بجٹ
