آگرہ: اترپردیش کے ضلع آگرہ میں مغل بادشاہ شاہجہاں کا تین روزہ عرس تاج محل میں اتوار سے شروع ہونے جارہا ہے۔ اس دوران پہلے دو دن دوپہر بعد اور تیسرے دن تاج محل میں سیاحوں کا داخلہ مفت رہے گا۔
عرس کے دوران تاج محل میں شاہجہاں پور اور ان کی بیگم ممتاز کی اصلی قبریں بھی عوام کے دیدار کے لئے کھولی جائیں گی۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعہ دی گئی۔
جانکاری کے مطابق شاہجہاں پور کے 370ویں عرس کے دوران 26 اور27 جنوری کو دوپہر دو بجے کے بعد سے اور 28 جنوری کو پورے دن تاج محل میں سیاحوں مفت میں داخل ہوسکیں گے۔اس دوران سخت سیکورٹی کا کا انتظام کیا جائے گا۔