جامعہ نظامیہ کے سابقہ معتمد مولوی سید احمد علی صاحب کا انتقال

انتقال پر ملال

حیدرآباد۔ یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جامعہ نظامیہ کے سابقہ معتمد مولوی سید احمد علی صاحب کا آج بتاریخ 20 جنوری بروز پیر 9:30 بجے صبح بعمر 86 سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بعد نماز مغرب مکہ مسجد حیدرآباد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان اور تین دختران ہیں۔موصوف نے جامعہ نظامیہ میں طویل عرصہ تک بحیثیت معتمد خدمات انجام دیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849278062 اور 9908650919 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *