تلنگانہ کی کھمم کاٹن مارکٹ میں آگ لگنے کا واقعہ

تلنگانہ

اس واقعہ میں 2.5 کروڑ روپے کے مالی نقصان کا پتہ چلا ہے جبکہ کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی کھمم کاٹن مارکٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

یہ واقعہ کل شب مارکٹ میں شیڈ نمبر 3 میں پیش آیا جس کے سبب تقریباً 1500 کپاس کے تھیلے جل کر مکمل طورپر خاکسترہوگئے۔

اس واقعہ میں 2.5 کروڑ روپے کے مالی نقصان کا پتہ چلا ہے جبکہ کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ بجھانے کا کام کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *